about this course
  • Time Duration 18h
  • Full Lifetime Access

Offered By

LUMS

Lahore University of Management Sciences is a private research university located in Lahore, Punjab, Pakistan. LUMS is ranked as the top varsity in Pakistan in the QS University Rankings for the year 2016, 111th in Asia and among the top 700 in the world.

Instructors

  • LUMS
    Dr. Sabieh Anwar
    (Dean; Professor of Physics)
    School of Science and Engineering LUMS
  • LUMS
    Dr. Haniya Azam
    (Assistant Professor of Mathematics)
    School of Science and Engineering LUMS
  • LUMS
    Dr. Arshad Ahmad Vice Chancellor LUMS
  • LUMS
    Dr. Suleman Shahid
    (Director LUMSx; Assistant Professor of Computer Science)
    School of Science and Engineering LUMS

Outline

بنیادی خاکہ

پہلا ہفتہ: ہم سیکھتے کیسے ہیں؟

پہلے ہفتے میں آپ سوچنے کے کچھ مختلف طریقے دریافت کریں گے، جن کے استعمال سے آپ بہتر سکھاری بن سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو التوا سے نمٹنے کےلیے ایک ٹول سے بھی متعارف کرایا جائے گا اور یادداشت کے بارے میں کچھ عملی معلومات بھی دی جائیں گی۔ آپ یہ بھی سیکھیں گے کہ نیند کیسے سیکھنے کے عمل میں مرکزی کردار ادا کرتی ہے۔

  • ۱۱ یونٹس
  • ۱ گھنٹا ۱۵ منت

Show breakdown

دوسرا ہفتہ: Chunking کے بارے میں ضروری باتیں

اس ہفتے ہم chunks کے بارے میں بات کریں گے۔ Chunks معلومات کی پوٹلیاں ہیں جن کو دماغ بروقت استعمال میں لا سکتا ہے۔ ہم یہ جانیں گے کہ chunks کیسے بنتے ہیں اور امتحانات میں انکا مؤثر استعمال کیسے کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ، ہم تخلیکی صلاحیات ابھارنے کے لئے اس میں chunks کے کردار کے بارے میں بھی جانیں گے۔ ہم سیکھ چکنے کی خوش فہمی ،مواد کو حد سے زیادہ دوہرانے کے نقصانات، اورتغیر و تبدل (interleaving) کے فوائد کے بارے میں بھی سیکھیں گے۔

  • ١٤ یونٹس
  • ۱ گھنٹا ۳۲ منت

Show breakdown

تیسرا ہفتہ: التوا اور یادداشت

اس ہفتے میں ہم دیر پا اورفاعلی یادداشت کے بارے میں سیکھیں گے اور جانیں گے کے التوا کی عادت کس طَرَح یادداشت سے جڑی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ ہم سیکھیں گے کہ دیر پا یادداشت اور ہمارے حواس میں کیا تعلق ہے اورکیسے اعتدال اختیار کرنا سیکھنے کے عمل کے لئے ضروری ہے۔

  • ۱۶ یونٹس
  • ۱ گھنٹا ۶۰ منت

Show breakdown

چوتھا ہفتہ: سیکھنے کا انقلاب

اس آخری ہفتے میں ہم ان نظریات اور ٹیکنیکوں کے بارے میں جانیں گے جو سیکھنے کی صلاحیت کو ابھارتے ہیں، جیسے : ورزش، مشق، تمثیلات (allegories) اور تشبیهات (metaphors) کا استعمال، وغیرہ۔ ہم ان طریقوں کے بارے میں بھی سیکھیں گے جن کے استعمال سے آپ امتحان میں بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک اہم بات یہ کہ سیکھنے کے سفر میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، جو سیکھنے کے عمل کا اہم حصّہ ہے؛ ان سے گھبرانا نہیں چاہیے۔

  • ۱۶ یونٹس
  • ۱ گھنٹا ۶۵ منت

Show breakdown

Reviews

This was a good course

Usman

Software engineer

Let's talk about how ilmX can transform your organization

Join the growing list of organizations that choose ilmX for Business

  • Shopistan
  • Bykea
  • Teach the World
  • Nearpeer
  • National Icubation
  • LGS
  • IEC
  • Luxus Hotel
  • Kiran Foundation
  • Credit Bank

Frequently Asked Questions (FAQs)